Wednesday 1 May 2024

main dhakhta hoon in english

 


I write

میں لکھتا ہوں

I study

میں پڑھتا ہوں۔

I listen

میں  سنتا ہوں

I watch

میں دیکھتا ہوں

I come

میں آتا ہوں۔

I go

میں جاتا ہوں

?????

میں پوچھتا ہوں

I say

میں  کہتا ہوں

I give

میں دیتا ہوں۔

 

Thursday 25 April 2024

main dhota honn in english

I run

میں دوڑتا ہوں

 

I wash

میں دھوتا ہوں

I Stop

میں روکتا ہوں۔

I learn

میں سیکھتا ہوں

I teach

میں پڑھاتا ہوں

I bring

میں لاتا ہوں۔

I buy

میں خریدتا ہوں۔

I climb

میں چڑھتا ہوں۔

  

main kahata hoon in english

 

I eat

میں  کھاتا ہوں

I think

میرے سوچتا ہوں

I talk

میں بات کرتا ہوں۔

I cook

میں پکاتا ہوں۔

I live

میں رہتا ہوں

I make

میں بناتا ہوں۔

I run

میں دوڑتا ہوں

Main poochata hoon in english

 

I ask

میں پوچھتا ہوں

I say

میں  کہتا ہوں

I give

میں دیتا ہوں۔

I take

میں لیتا ہوں

I cry

میں روتا ہوں۔

I laugh

میں ہنستا ہوں

I drink

میں پیتاہوں

 

Main likhta hoon in english

 

I write

میں لکھتا ہوں

I study

میں پڑھتا ہوں۔

I listen

میں  سنتا ہوں

I watch

میں دیکھتا ہوں

I come

میں آتا ہوں۔

I go

میں جاتا ہوں

Thursday 18 April 2024

woo muskura dia in english

 

وہ مسکراتا ہے۔

He smiles

وہ مسکرائے گا۔

He will smile

وہ مسکرایا

He smiled

وہ مسکرا رہا ہے۔

He is smiling

وہ مسکرا رہا تھا۔

He was smiling

وہ مسکرا دیا ہے۔

He has smiled

وہ مسکرایا تھا۔

He had smiled

وہ مسکرا سکتا ہے۔

He can smile

اسے مسکرانا چاہیے۔

He should smile

اسے مسکرانا ہے

He has to smile

 

 

 

 

 

 

وہ کہتے ہیں

He says

وہ کہے گا۔

He will say

اس نے کہا۔

He said

وہ کہہ رہا ہے۔

He is saying

وہ کہہ رہا تھا۔

He was saying

اس نے کہا ہے۔

He has said

اس نے کہا تھا۔

He had said

وہ کہہ سکتا ہے۔

He can say

اسے کہنا چاہیے۔

He should say

اسے کہنا ہے

He has to say

 

 

woo kitab likh raha hay english

 

وہ لکھتا ہے

He writes

وہ لکھے گا۔

He will write

اس نے لکھا۔

He wrote

وہ لکھ رہا ہے۔

He is writing

وہ لکھ رہا تھا۔

He was writing

اس نے لکھا ہے۔

He has written

اس نے لکھا تھا۔

He had written

وہ لکھ سکتا ہے۔

He can write

اسے لکھنا چاہیے۔

He should write

اسے لکھنا ہے

He has to write