Thursday 18 April 2024

Main Bund Kerta hoon english

 

میں بند کرتا ہوں۔

I close

میں بند کر دوں گا۔

I will close

میں نے بند کر دیا ۔

I closed

میں بند کر رہا ہوں۔

I am closing

میں بند کر رہا تھا۔

I was closing

میں نے بند کر دیا ہے۔

I have closed

میں نے بند کر دیا تھا۔

I had closed

میں بند کر سکتا ہوں۔

I can close

مجھے بند کرنا چاہیے۔

I should close

مجھے بند کرنا ہے۔

I have to close

No comments:

Post a Comment