میں کھولتا ہوں۔ |
I open |
میں کھولوں گا۔ |
I will open |
میں نے کھولا۔ |
I opened |
میں کھول رہا ہوں۔ |
I am opening |
میں کھول رہا تھا۔ |
I was opening |
میں نے کھول دیا ہے۔ |
I have opened |
میں نے کھول دیا تھا۔ |
I had opened |
میں کھول سکتا ہوں۔ |
I can open |
مجھے کھولنا چاہیے۔ |
I should open |
مجھے کھولنا ہے۔ |
I have to open |
No comments:
Post a Comment