Thursday 18 April 2024

main kahan paka rahi hoon english

 

میں پکاتا ہوں۔

I cook

میں پکاؤں گا۔

I will cook

میں نے پکایا ۔

I cooked

میں پکا رہا ہوں۔

I am cooking

میں پکا رہا  تھا۔

I was cooking

میں نے پکایا ہے۔

I have cooked

میں نے پکایا تھا۔

I had cooked

میں کھانا پکا سکتا ہوں۔

I can cook

مجھے کھانا پکانا چاہیے۔

I should cook

مجھے کھانا پکانا ہے۔

I have to cook

No comments:

Post a Comment